روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں معمولی اضافہ

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ دیکھا گیا ۔

اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر178روپے 63پیسے پر مستحکم رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر10 پیسے کے اضافے سے 179.70سے 179.80 پر پہنچ گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More