پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی دیکھی گئی ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر50 پیسے کی کمی سے178 روپے پرآگیا ۔

اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 5پیسے کی کمی سے 176.72پربند ہوا جبکہ ایکسچینج کمپنیزایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر50 پیسے کی کمی سے178روپے پرآگیا ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More