پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی: انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ۔

اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں بھی ڈالر7 پیسے کی کمی سے176.23سے 176.16 پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 40 پیسے کی کمی سے 177.50 سے 177.10پر آگیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More