0 کراچی: پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی ۔ اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق انٹربینک میں بھی ڈالر27 پیسے کی کمی سے186.97 سے 186.70 پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر50پیسے کی کمی سے188روپے سے187.50 پر آگیا۔