سونے کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 150 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 150روپے کی کمی سے 1 لاکھ 33ہزار 150روپے پر آگیا۔

جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 128 روپے کی کمی سے 1لاکھ 14ہزار 155 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں بھی 22 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1954 ڈالر پر آگیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More