مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی

کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹ میں 50روپے کی کمی سے فی تولہ سونا1لاکھ 38ہزار350روپے پر آگیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے مہنگا ہوگیا

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 50روپے کی کمی سے فی تولہ سونا1لاکھ 38ہزار350روپے پر آگیا جبکہ 10گرام سونے کی قیمت43 روپے کی کمی سے1لاکھ 18ہزار613 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے مہنگا ہوا۔ آج عالمی مارکیٹ میں14ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا1830ڈالر پر پہنچ گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More