گورنرسندھ عمران اسماعیل اپنےعہدے سے مستعفی

کراچی: گورنرسندھ عمران اسماعیل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔عمران اسماعیل نے اپنااستعفیٰ صدرمملکت کوبجھوادیا۔

گورنرسندھ عمران اسماعیل اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ عمران اسماعیل نے اپنااستعفیٰ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی بجھوادیا گیا ہے ۔ عمران اسماعیل اگلے 2 تین روز میں گورنر ہاؤس کراچی خالی کر دیں گے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More