تازہ ترین
سندھ اسمبلی کےریکارڈ روم میں آتشزدگی

سندھ اسمبلی کےریکارڈ روم میں آتشزدگی

کراچی:(20 جولائی 2020)سندھ اسمبلی کے ریکارڈ روم میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے،آگ کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

سیکریٹری سندھ اسمبلی کے مطابق آگ اسٹور روم میں لگی تھی جس پر قابو پالیا گیا ہے،آگ لگنے کے باعث کوئی خاص نقصان نہیں ہوا،اسٹور میں پرانی اشیا اور کچھ ریکارڈز رکھے تھے جو جل کر خاکستر ہوگئے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top