تازہ ترین
ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

سیالکوٹ: ڈسکہ روڈ پر موٹرسائیکل اور گدھا گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں دوافراد جاں بحق اورایک زخمی ہوگیا۔


سیالکوٹ کے علاقے ڈسکہ روڈ پر تیز رفتار موٹر سائیکل گدھا گاڑی سے جا ٹکرائی۔ تصادم میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top