پاک فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گرکر تباہ،2 پائلٹ شہید

اسلام آباد: پاک فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گرکر تباہ ہوگیا،آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں دونوں پائلٹ شہید ہو گئے۔ شہدا میں میجر عرفان برچا اور میجر ذیشان جاوید شامل ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More