ہفتے کے روز کاروباری پابندیوں کا اطلاق نہیں ہوگا

کراچی سندھ میں توانائی بچت مہم نوٹیفکیشن مین ترمیم کردی گئی۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیم کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ہفتے کے روز کاروباری پابندیوں کا اطلاق نہیں ہوگا۔ہفتے کے روزگار اوقات کار کی پابندی نہیں ہوگی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More