تازہ ترین
شیخوپورہ، کار اور منی ٹرک میں تصادم، تین افراد جاں بحق، ایک زخمی

شیخوپورہ، کار اور منی ٹرک میں تصادم، تین افراد جاں بحق، ایک زخمی

شیخوپورہ: (3 اگست 2020) موٹروے پر خانقاہ ڈوگراں کے قریب کار اور منی ٹرک میں تصادم میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔

شیخوپورہ کے قریب موٹروے پر خانقاہ ڈوگراں کے قریب کار اور منی ٹرک میں تصادم ہوا ہے۔ حادثے میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی۔ ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top