اب تک پاکستان اہم خبریں تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان

شام کےشہریوں کیلئےویزہ کےحصول میں سہولیات فراہم کریں گے، شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے پاکستان میں شام کے ناظم الامور نے ملاقات کی ۔پاک اور شام کے درمیان دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیرداخلہ شیخ رشید اور پاکستان میں شام کے ناظم الامور کے درمیان ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امورپر گفتگو کی گئی ۔ ملاقات میں پاکستان اور شام کے درمیان باہمی تعلقات کو وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا ۔

اس موقع پر شام کے ناظم الامور گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ شام کےشہریوں کیلئےویزہ کےحصول میں سہولیات فراہم کریں گے۔

Related posts

اسکردو میں دو مکانات میں آتشزدگی،5 افراد جاں بحق

Beenish Umer

سینیٹ ہاؤس کی ذیلی کمیٹی کا سینیٹر کلثوم پروین کی زیر صدارت اجلاس

Hassam Alam

الیکشن کمیشن نے فردوس عاشق اعوان کے الزامات کی تردید کردی

faraz ahmed

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More