شیخ النہیان نے ہمیشہ پاکستان اورسندھ کی مددکی، بلاول زرداری

دبئی : پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ شیخ النہیان نے ہمیشہ پاکستان اورسندھ کی مددکی ہے ۔

دبئی میں سندھ انویسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب میں چیئرمین پی پی بلاول زرداری نے کہا کہ پاکستان کے عوام ہمیشہ یواےای کے ساتھ کھڑے ہیں۔شیخ النہیان نے ہمیشہ پاکستان اورسندھ کی مددکی ہے۔پاکستان میں پبلک پارٹنر شپ کے بہترین مواقع ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More