اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر اسلام آباد سے دبئی روانہ ہوگئے ہیں۔
ذرائع کا مطابق سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر اسلام آباد سے دبئی روانہ ہوگئے ہیں۔ شہزاد اکبر کا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈالا گیا تھا تاہم اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر ان کا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالا گیا تھا ۔