مہنگائی پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے،شہبازشریف

لاہور: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا کہ مہنگائی کیخلاف اپوزیشن متحدہے۔مہنگائی پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ مہنگائی پر پارلیمنٹ میں ہی بات ہوسکتی ہے، مہنگائی نےغریب عوام کا جینا محال کردیا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More