کرپٹ حکومت کی وجہ سے لوگ مایوسی کی خطرناک حد کو چھو رہے ہیں، شہباز شریف

لاہور : صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے کہا ہے کہ لوگوں کی امیدیں کھونے سے زیادہ خطرناک کوئی چیز نہیں ہو سکتی۔کرپٹ حکومت کی وجہ سے لوگ مایوسی کی خطرناک حد کو چھو رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہفتہ وار افراط زر کی شرح اب 17.37 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ قیمتوں میں اتنے اضافے سےلوگ اپنےگھر والوں کا پیٹ کیسے پالیں گے؟

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More