بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ ظلم ہے،شہباز شریف

اسلام آباد: صدر ن لیگ شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت میں 2 روپے 52 پیسے مزید اضافہ ظلم ہے۔

شہباز شریف نے کہا یہ حکومت چلےگی تونہ معیشت چلےگی، نہ عوام کی جان بچےگی، جھوٹی حکومت کا ریلیف کا وعدہ بھی جھوٹ تھا۔

انہوں نے کہا صنعتوں کوگیس پر سبسڈی کا خاتمہ نئے معاشی بحران کا آغاز ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More