شریف خاندان نےسیاسی اشرافیہ سےمل کرملکی معیشت تباہ کی، حسان خاور

لاہور: ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کا کہنا ہے کہ شریف فیملی کےہرفردکوپرانے سےپرانے گانے یاد ہیں مگر لندن فلیٹس کی منی ٹریل،رسیدیں اوراکاؤنٹس میں اربوں ڈالنے والے یاد نہیں ہے ۔

ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شریف خاندان نےسیاسی اشرافیہ سےمل کرملکی معیشت تباہ کی۔اپوزیشن حکومت کےخلاف صرف پراپیگنڈہ کرناجانتی ہے۔

حسان خاور نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ شریف فیملی کےہرفردکوپرانے سےپرانے گانے یاد ہیں۔شریف خاندان کومنی ٹریل،رسیدیں اوراکاؤنٹس میں اربوں ڈالنےوالے نہیں یاد۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More