حصص بازار میں مندی، 100 انڈیکس میں 216 پوائنٹس کی کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مارکیٹ 216 پوائنٹس کی کمی سے 44ہزار 260 پربند ہوئی۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز منفی رجحان رہا۔ 100 انڈیکس216 پوائنٹس کی کمی سے 44ہزار 260 پربند ہوا۔

آج دن بھرمجموعی طور پر 370 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 199 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ147کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More