کامیڈین شکیل صدیقی بھی چور لٹیروں سے محفوظ نہ رہ سکے

کراچی :چور دن دہاڑے شکیل صدیقی کی کرولا گاڑی ان کے گھر کے باہر سے لے کر فرار ہوگئے۔ شکیل صدیقی نے گاڑی چوری کی رپورٹ تھانہ سرسید میں درج کرادی ہے۔

کامیڈین شکیل صدیقی کی کرولا گاڑی گھر کے باہر سے چوری کرلی گئی ہے۔

شکیل صدیقی کے مطابق گاڑی نمبراے ڈبلیو 094 شام 5 بجے کے بعد چوری کی گئی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More