تازہ ترین
اگر نیب نہ ہو تو حکومت ختم ہوجائے، شاہد خاقان عباسی

اگر نیب نہ ہو تو حکومت ختم ہوجائے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: (07 جولائی 2020) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مائنس ون پارٹی کے اندر سے ہوتا ہے۔ پاکستان میں مائنس ون ممکن نہیں۔ لگ نہیں رہا کہ یہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ اس حکومت کے اتحادی اسے چھوڑ جائیں گے۔

اب تک نیوز کے پروگرام ٹونائٹ ود فریحہ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملک کی معیشت تباہ ہوچکی ہے۔ حکومت چل نہیں رہی۔ حکومت کے پاس اکثریت نہیں رہی ہے۔ اگر نیب نہ ہو تو حکومت ختم ہوجائے۔

Comments are closed.

Scroll To Top