پی ایس ایل7:شاہد آفریدی آخری بار ایکشن میں دکھائی دیں گے

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار بیٹسمین شاہد خان آفریدی پاکستان سپر لیگ سیون میں آخری بار کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لئے ایکشن میں دکھائی دیں گے وہ ٹورنامنٹ کے بعد کرکٹ سے ریٹائر ہوجائیں گے۔

گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر بھی چاہتے تھے کہ آل راؤنڈر کیریئر کی آخری پی ایس ایل میں کوئٹہ کی شرٹ زیب تن کریں 41 سالہ شاہد آفریدی نے پی ایس ایل 7 کے بعد ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More