شہدا کی توہین اور مذاق اڑانے والی مہم خوفناک تھی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کہتے ہیں شہدا کی توہین اور مذاق اڑانے والی مہم خوفناک تھی۔ خود پسند سیاسی بیانیے نوجوانوں کے ذہن زہر آلود کرتے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہمارے شہداء کی قربانیوں کا تمسخر اڑانےاور انہیں برا بھلا کہنےکی سوشل میڈیامہم صرف شرمناک ہی نہیں خوفناک بھی ہے. متکبر اور منافقانہ سیاسی نظریےکا یہی نتیجہ ہےکہ یہ کم سن ذہنوں میں زہرگھول کربدتہذیبی کوترویج دیتا ہے. آخرہمارا معاشرہ کس سمت جا رہاہے؟ ہمیں شدت سےخوداحتسابی کی ضرورت ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More