ایرانی قونصل جنرل کی شہباز شریف سے ملاقات

لاہور: ایرانی قونصل جنرل محمد رضا ناظری نے ماڈل ٹاؤ ن میں شہباز شریف سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہم نے پاکستان اور ایران کے درمیان باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دیا۔

ایرانی قونصل جنرل رضا ناظری نے کہا کہ یہ ہماری روایات ہیں جن کے تحت ہم گزشتہ کئی صدیوں سے قائم دائم چلتے آرہے ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More