شہبازگل کی گاڑی الٹ گئی، پی ٹی آئی رہنما محفوظ رہے

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی گاڑی کو موٹر وے پر حادثہ پیش آیا ہے۔ حادثے میں شہباز گل زخمی ہوگئے۔شہباز گل کی گاڑی کو پیچھے سے آنے والی گاڑی نے ٹکر ماری ۔ موٹر وے پولیس کے حکام موقع پر پہنچ گئے۔

تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس میں وہ زخمی ہو گئے۔بتایا گیا ہے کہ شہباز گل کی گاڑی کو پیچھے سے آنے والی گاڑی نے ٹکر ماری۔پولیس نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دیں۔

شہباز گل نے کہا کہ موٹروے پرگاڑی حادثے کا شکارہوئی جس کے دوران میں زخمی ہواہوں جبکہ ان کے ساتھی کا کہنا تھاکہ شہباز گل کی گاڑی کو پیچھے سے آنے والی گاڑی نے ہٹ کیا۔ بظاہر یہ حادثہ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پیش آیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More