تازہ ترین
وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز کی قوم کو عید کی مبارکباد

وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز کی قوم کو عید کی مبارکباد

اسلام آباد: (1 اگست 2020) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے بھی عید میں ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی تلقین کر دی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے قوم کو مبارک باد دی۔ شبلی فراز کا کہنا تھا کہ عید کی بھرپور خوشیاں منائیں لیکن خدارا اپنی اور دوسروں کی بھلائی کی خاطر حفاظتی تدابیر پر عمل کرنا ہرگز نہ بھولیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top