اسلام آباد: سینیٹ کی بین الصوبائی رابطہ کمیٹی نے پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے صدر کو دس دسمبر کو طلب کر لیا ہے۔
پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کےصدرسینیٹ بین الصوبائی رابطہ کمیٹی میں طلب کرلیا گیا ہے ۔ سینیٹ کمیٹی نےپی او اے کے صدر کو 10 دسمبر کو طلب کیا ہے۔
کمیٹی نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن سے گزشتہ 15 سالوں کی کارکردگی رپورٹ بھی طلب کی گئی ہے ۔