تازہ ترین
ایوان بالاء میں سیکریٹری جنرل سینیٹ کا عہدہ ختم

ایوان بالاء میں سیکریٹری جنرل سینیٹ کا عہدہ ختم

اسلام آباد: (29 جولائی 2020) سابق سیکریٹری سینیٹ امجد پرویز ملک سے سیکریٹری جنرل سینیٹ کا خطاب واپس لے لیا گیا۔

ایوان بالاء میں سیکریٹری جنرل سینیٹ کا عہدہ ختم کردیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سیکریٹری سینیٹ کے عہدے کو سیکریٹری جنرل میں تبدیل کرنے کے احکامات واپس لے لیے۔

اعلامیہ کے مطابق سابق سیکریٹری سینیٹ امجد پرویز ملک سیکریٹری جنرل کے ٹائٹل کو استعمال کرنے کے مجاز نہیں ہوں گے۔

Comments are closed.

Scroll To Top