پی ٹی آئی کے جلسے کے حوالے سے سیکیورٹی تھریٹس سامنے آگئے

لاہور: تحریک انصاف کے مینار پاکستان جلسے کے حوالے سے سیکیورٹی تھریٹس سامنے آ گئے ۔ڈپٹی کمشنر لاہور نے تحریک انصاف کی قیادت کو خط لکھ سیکیورٹی تھریٹس سے متعلق آگاہ کر دیا ۔

ڈپٹی کمشنر لاہور نے تحریک انصاف کی قیادت کو خط لکھا ہے ۔ خط کے متن میں تحریک انصاف کی قیادت کو خط لکھ سیکیورٹی تھریٹس سے متعلق آگاہ کر دیا گیا ہے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More