اب تک پاکستان تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان

سیکیورٹی فورسز کی دتہ خیل میں کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے دتہ خیل میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر آپریشن کیا ہے۔ فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے ٹھکانے سے ہتھیار اور گولیاں برآمد کرلی گئیں۔ علاقے میں مزید دہشت گردوں کی ممکنہ موجودگی سے متعلق آپریشن جاری ہے۔

Related posts

عرب اتحاد کی فضائی فورسز حوثی ڈرون تباہ کردیا

Hassam Alam

واشنگٹن:جلیل عباس جیلانی نے رچرڈ اولسن کو ڈوزیئر پیش کیا

nehal qavi

وزیراعلیٰ پنجاب کا ممکنہ سیلاب کے پیش نظر ضروری حفاظتی انتظامات جلد مکمل کرنے کا حکم

faraz ahmed

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More