سیکریٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز گرفتار

لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سیکریٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔

لاہور پولیس نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل کارروائی کرتے ہوئے سیکریٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز کو حراست میں لے لیا گیا

اہلخانہ کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل پولیس نے گھر پر چھاپا مارا۔رائے ممتاز کو نہ معلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More