0 لاس اینجلس: ٹین ایجرز کو قتل کرنے والا سیریل کلر پچیس سال بعد پھر متحرک ہو گیا۔ ہارر سے بھرپور فلم سیریز اسکریم کے پانچویں پارٹ کا نیا ٹریلر جاری کردیاگیا، فلم 14جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔