سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز اور پرویز الہی کو طلب کرلیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کی لاہورہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل پر سماعت وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوگئی۔ سپریم کورٹ نے وزیراعلی حمزہ شہباز اور اسپیکر پنجاب اسمبلی کو لاہور رجسٹری میں طلب کرلیا ہے۔ دونوں رہنما ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہوں گے.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More