کراچی: پاکستان اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گورنراسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کی سربراہی میں ہوا۔
مانیٹری پالیسی اجلاس میں پالیسی ریٹ مستحکم رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔
اسٹیٹ بینک کی جاری کردہ اعلامیے کے مطابق آئندہ دو ماہ کے لیے شرح سود 9.75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔