ضلع سوات کے مختلف پہاڑوں پر لگی اگ کا سلسلہ تھم نہ سکا

تحصیل بریکوٹ کے علاقہ کڑاکڑ اور اسلام پور کے پہاڑ پر اگ لگ گئی ہے، آگ کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے آپریشن شروع کردیاہے۔

ضلع سوات کے مختلف پہاڑوں پر لگی اگ کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ ریسکیو اور محکمہ جنگلات کے مطابق تحصیل بریکوٹ کے علاقہ کڑاکڑ اور اسلام پور کے پہاڑ پر اگ لگ گئی ہے جس کو روکنے کیلئے پولیس اور ریسکیوا ہلکاروں نے اپریشن۔شروع کردیاہے ۔ ریسکیو کے مطابق خوازہ خیلہ چارباغ اور کبل کے پہاڑوں پرلگنے والی اگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More