سعودی عرب کا غیرملکیوں کو شہریت دینے کا فیصلہ

ریاض: سعودی عرب نے غیرملکیوں کوشہریت دینے کا فیصلہ کیاہے،اس حوالے سے شاہی حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے،حکام نے ایک دن پہلے غیر ملکیوں کو ملکیت خریدنے کا حق دیا تھا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More