تازہ ترین
سرگودھا، ایمبولینس اور کار میں تصادم، کار سوار باپ بیٹا جاں بحق

سرگودھا، ایمبولینس اور کار میں تصادم، کار سوار باپ بیٹا جاں بحق

سرگودھا: (3 اگست 2020) خوشاب روڈ پر ایمبولینس اور کار میں تصادم میں کار سوار باپ بیٹا جاں بحق جبکہ ایمبولینس ڈرائیورزخمی ہوگیا۔

سرگودھامیں خوشاب روڈ پر ایمبولینس اور کار میں تصادم کے نتیجے میں کار میں موجود باپ بیٹا جاں بحق ہو گئے جبکہ ایمبولینس ڈرائیور زخمی ہو گیا۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں اور زخمی کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top