امریکی مطالبات تسلیم کرنے تک شام پر پابندیاں عائد رہے گی ،انٹونی بلنکن

واشنگٹن: امریکا نے شام کی تعمیرنو کی مخالفت کردی۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ دمشق پر پابندیاں جاری رہیں گی۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے واشنگٹن میں ایک تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہاکہ امریکا کے مطالبات ماننے تک دمشق پر سے ایک بھی پابندی نہ ہٹائی جائے نہ ہی تعمیر نو کی اجازت دی جائے گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More