اینٹرٹینمنٹ

کنگ خان نے ٹوئٹر پر سلمان خان کو شکست دے دی

کنگ خان اور دبنگ خان میں لگی رہتی ہے مقابلے کی جنگ ۔ سوشل میڈیا پر اب شاہ رخ خان نے پچھاڑ کر رکھ دیا ہے سلمان خان کو کیونکہ ٹوئٹر پر ان کے فالورز کی تعداد پہنچ گئی ہے سوا کروڑ سے زیادہ۔

سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر دونوں ستاروں کے چاہنے والے ہیں۔ بالی وڈ کے بادشاہ کی اس سماجی ویب سائٹ پر چاہنے والوں کی تعداد ایک کروڑ بیس لاکھ ہوگئی ہے۔ سلمان خان کے ہیں ایک کروڑ انیس لاکھ پرستار۔ جبھی شاہ رخ خان نے انہیں ٹوئٹر پر ہرادیا ہے ۔

بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ ان کے فالورز سب سے زیادہ یعنی ایک کروڑ چالیس لاکھ کے لگ بھگ ہیں۔

Related posts

عید الفطر کے موقع پر بھارتی فلموں پر عارضی پابندی عائد

Hassam Alam

رشی کپور کی فلم ’’ملک‘‘ پر پاکستان میں پابندی عائد

Beenish Umer

اوم پوری کو پاکستانی فنکاروں کی حمایت مہنگی پڑگئی

login web

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More