اسلام آباد: روسی صدر پیوٹن نے شہباز شریف کو وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔ روسی صدر نےکہا امید ہے شہباز شریف روس اور پاکستان کے تعلقات کی بہتری کیلیے کام کریں گے۔
روسی صدر نے کہا ہے کہ امید ہے شہباز شریف روس اور پاکستان کے تعلقات کی بہتری کیلیے کام کریں گے۔
انہوں نے کہا ہے کہ امید ہے کہ افغانستان میں امن اور عالمی دہشت گردی سےنمٹنےسےمتعلق دونوں ملکوں کے درمیان تعاون فروغ پائے گا۔