روسی صدر کی چرچ کو مسجد میں تبدیل کرنے کی تقریب میں شرکت

ماسکو: روس کے صدر ولادی میرپوٹن نے چرچ کو مسجد میں تبدیل کرنے کی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر روسی صدر نے مسجد کی چابی روس کے مفتی اعظم کودی۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق روس کے صدر ولادی میرپوٹن نے دارالحکومت ماسکو میں کتھیڈرل کو مسجد میں تبدیل کرنے کی تقریب میں شرکت کی۔ انہوں نے مسجد کا افتتاح کرنے کے بعد چاپی روس کے مفتی اعظم کودی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More