روس یوکرین تنازعہ، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

روس یوکرین تنازعے کے باعث عالمی منڈی میں تیل اور قدرتی گیس کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔

روس اور یوکرین کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہاہے۔ عالمی مارکیٹ میں تیل کی فی بیرل قیمتیں ستانوے ڈالر سے تجاز کرگئی ہیں۔

مارکیٹ ماہرین کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتیں ایک سو ڈالر سے تجاوز کرجائیں گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More