روس نے شہری آبادیوں پر حملے شروع کردیئے، یوکرینی صدر

کیف: یوکرین کے صدر زیلینسکی کا کہنا ہے کہ روسی کی جانب سے شیلنگ میں کمی نہیں آئی ہے مگر دفاعی لائنز روس کی افواج کوروکے ہوئے ہیں ۔

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے صدر نے اپنے ایک تازہ ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ انہیں جنگ میں آزادی کھونے کی فکر ہے۔ یوکرین کو روزانہ کی بنیاد عالمی اتحادی ہتهیار دے رہے ہیں۔ روس اپنی حکمت عملی تبدیل کررہاہے۔ اور سویلین پر حملے کررہاہے۔

زیلنسکی نے کہاکہ دوسال کے پہلے یوکرین کو کورونا وائرس ملا اور اب دوسرے وائرس نے یوکرین پر حملہ کردیا۔ انہوں نے روس کومشورہ دیاکہ وہ لفظ تلافی کی معنیٰ دیکھیں یوکرین روس سے تلافی مانگنے والا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More