روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 36 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا ۔

اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 36پیسےکے اضافے سے 177.11 سے 177.46پر بندہواجبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر178 روپے50پیسے پر مستحکم رہا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More