لاہوربورڈ انٹرپارٹ1کے نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب 99 فیصد سے زائد رہا

لاہور:بورڈنےانٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا ۔ سالانہ امتحان میں ایک لاکھ 55 ہزار 287 طلبہ نے شرکت کی جبکہ کامیابی کا تناسب ننانوے اعشاریہ دو دو فیصد رہا۔

لاہوربورڈنےانٹرمیڈیٹ پارٹ ون کےسالانہ امتحان2021کےنتائج کااعلان کردیا۔ سالانہ امتحان میں155287طلبہ نےشرکت کی جن میں سے 154077 امیدواران کامیاب ہوئے ۔ تناسب99.22فیصدرہا

بورڈنے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کےطلبہ سےاختیاری مضامین میں امتحان لیاگیاتھا جبکہ کروناپالیسی کےتحت لازمی مضامین میں طلبہ کونمبردیئےگئے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More