ریزیڈنٹ ایول نیٹ فلکس پر جادو جگانے کو تیار

لاس اینجلس: سائینس فکشن سیریز “ریزیڈنٹ ایول” نیٹ فلکس پر جادو جگانے کو تیار، سیریز کا آغاز چودہ جولائی کوہوگا۔

ریذیڈنٹ ایول ایک لائیو ایکشن، سکرپٹڈ سیریز ہے جس میں کیپکام کی ہٹ ویڈیو گیم فرنچائز پر ایک نئی کہانی بنائی جائے گی۔ایلبرٹ ویسکر کے طور پر لانس ریڈک اداکاری کریں گے اور دیگر فنکاروں میں الا بالینسکا، تمارا سمارٹ، سیانا اگوڈونگ، ایڈلین روڈولف اور پاولا نونز بھی شامل ہیں۔پاکستانی اداکار احد رضا میر ٹریلر میں کہیں نظر نہیں آئے۔سیریز کا آغاز 14 جولائی سےہوگا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More