چیئرمین ایف بی آر سے ٹیکس محصولات کی رپورٹ طلب

اسلام آباد: وزیرِاعظم شہباز شریف نے ایف بی آر سے ٹیکس محصولات کی مکمل رپورٹ طلب کرلی ہے۔

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر محمد اشفاق کی ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات کے دوران چیئرمین ایف بی آر نے وزیرِ اعظم کو موجودہ ٹیکس محصولات کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی ہے۔

وزیرِاعظم شہباز شریف کی جانب سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے ٹیکس محصولات بارے میں مکمل رپورٹ طلب کرلی گئی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More