وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی ۔

وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More