تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان

اسلام آباد، راول ڈیم کے اسپل ویز شام کو کھول دیے جائیں گے

مزید بارشوں کے پیش نظر راول ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش کو بڑھانے کے لیئے آج شام سپل ویز کھول دیئے جائیں گے۔

راول ڈیم میں اسوقت پانی کی سطح ایک ہزار سات سو اکیاون اعشاریہ اس فٹ ہے جبکہ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ایک ہزار سات سو باون فٹ ہے۔ آج شام ساڑھے چاربجے سے پانچ گھنٹے کے لیئے راول ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے جائیں گے اور پانچ انچ پانی کی سطح کا اخراج کیاجائے گا۔

Related posts

غیرت کے نام پر حوا کی ایک اور بیٹی کا قتل

shakir shaikh

کرس پریٹ اور اینا فیرس نے راہیں جدا کرلیں

login web

سپریم کورٹ کا 6 ماہ میں پمز کا مستقل سربراہ تعینات کرنے کا حکم

shakir shaikh

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More